the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ کے صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے میدک حلقہ پارلیمنٹ سے کانگریس کی شکست کی ذمہداری کو قبول کر لیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شکست کے باوجود کانگریس عوام



مخالف حکومت کے فیصلوں کے خلاف اپنے جد و جہد کو جاری رکھیگی۔ انہوں نے ٹی آر ایس کی کامیابی کے لئے اقتدار کے اہم سبب ہونے کا دعوی کیا اور کہا کہ ٹی آر ایس اپنے اقتدار اور سیاسی طاقت کی وجہ سے ہی کامیابی حاصل کرنے میں کامیا ب ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.